ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ سے انکار پر آئی سی سی پریشان

پاکستان نے 15 فروری کو بھارت کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ میچ کھیلنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) تشویش میں مبتلا ہو گئی۔ آئی سی سی پاکستان کو آمادہ کرنے کے لیے بیک چینل رابطے کر رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات چیت کر کے میچ کھیلنے پر راضی کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔ موجودہ صورتحال میں ان سے پلے دی پیس میکر کا کردار ادا کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ نہیں کیا۔