ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آبنائے ہرمز: ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی جہاز کو گھیر لیا

ایرانی پاسداران انقلاب کی مسلح کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا۔ ایرانی حکام کے مطابق جہاز ایرانی پانیوں میں بغیر اجازت داخل ہوا تھا، تاہم وارننگ کے بعد اسے علاقے سے نکلنا پڑا۔

امریکی سینٹ کام نے واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ ایرانی کشتیوں اور ڈرونز نے جہاز کو روکنے اور عملے کو ہراساں کرنے کی کوشش کی، حتیٰ کہ قبضے کی دھمکی بھی دی گئی۔ جہاز نے محفوظ طریقے سے سفر جاری رکھا۔