ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی 20 ورلڈ کپ: کولمبو کا موسم پاکستانی ٹیم کے لیے چیلنج بن سکتا ہے

پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف شیڈول میچ بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث انہیں گروپ پوائنٹس میں کمی کا سامنا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے قوانین کے مطابق بائیکاٹ کیے گئے میچ کے 2 پوائنٹس ٹیم کھو دے گی، جس سے ایونٹ میں ٹیم کی پوزیشن خطرے میں آ گئی ہے۔

پاکستان گروپ اے میں بھارت، نیدرلینڈز، امریکا اور نمیبیا کے ساتھ شامل ہے اور تمام گروپ میچ کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف بارش اور ہلکی ہواؤں کا امکان ہے، جس سے میچ کے واش آؤٹ ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔ نتیجتاً ٹیم کو باقی تین میچز جیتنے کے ساتھ نیٹ رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہو گا تاکہ سپر 8 میں داخلے کے امکانات برقرار رہیں۔