ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ندا یاسر کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر دلچسپی کا مرکز

پاکستانی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ان کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں اور صارفین نے مختلف تبصرے کیے ہیں۔ کچھ نے ان کے نئے اسٹائل کا مذاق اُڑایا تو کچھ نے اسے مشہور ڈرامہ سیریل ’معمہ‘ میں صبا قمر کے ہیئر اسٹائل سے ملتا جلتا قرار دیا۔ دیگر صارفین نے اسے غیر معمولی یا حیران کن بھی قرار دیا، جس کی وجہ سے یہ اسٹائل سوشل میڈیا پر خاصا چرچا میں آ گیا ہے۔