ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان میں نپاہ وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، سندھ حکومت کی ایڈوائزری

بھارت میں نپاہ وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر محکمۂ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان میں اب تک نپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

نپاہ وائرس جانوروں سے انسان اور انسان سے انسان میں منتقل ہو سکتا ہے۔ ابتدائی علامات میں بخار، سر درد، کھانسی، جسم میں درد اور الٹی شامل ہیں۔

محکمۂ صحت سندھ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ صورتحال پر نظر رکھیں، تمام سرکاری و نجی اسپتال الرٹ رہیں اور وفاقی وزارتِ صحت کی گائیڈ لائنز پر مکمل عمل کریں۔