ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

صوفی مولینو آسٹریلیا ویمن ٹیم کی نئی کپتان بن گئیں

آسٹریلوی کھلاڑی صوفی مولینو کو مارچ میں ریٹائر ہونے والی ایلیسا ہیلی کی جگہ آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا۔

مولینو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کا ڈیبیو کریں گی، جبکہ ٹیسٹ اور ون ڈے میں وہ ایلیسا ہیلی کی نائب کپتان رہیں گی۔ بھارت ویمن ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کرتے ہوئے 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 1 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔

ٹی ٹوئنٹی میچز: 15، 19، 21 فروری
ون ڈے: 24، 27 فروری، 1 مارچ
ٹیسٹ: 6 مارچ، پرتھ