ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی سرگرمیاں تیز، فضائی حدود سے متعلق ہدایت جاری

ایران نے خلیجی علاقے میں بڑھتی کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کے قریب فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے والی غیر ملکی جنگی سرگرمیوں کا جواب دیا جائے گا۔

بیان میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا گیا کہ اصل فیصلے عملی میدان میں ہوتے ہیں۔ ادھر ایرانی حکام نے فضائی حدود سے متعلق نوٹس جاری کرتے ہوئے مخصوص تاریخ تک ایک خاص بلندی سے کم پروازوں سے گریز کی ہدایت بھی دی ہے۔