ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر تقریب کے دوران مائع مادہ پھینکنے کا واقعہ

امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینی ایپولس میں ایک عوامی اجتماع کے دوران ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کو ایک شخص نے بدبو دار مائع مادہ پھینک کر نشانہ بنایا۔ واقعہ ٹاؤن ہال سیشن کے دوران پیش آیا، تاہم وہ محفوظ رہیں اور انہیں کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔

سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر موجود مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ الہان عمر ماضی میں امریکی سیاست میں اپنے واضح مؤقف اور تنقیدی بیانات کے باعث خبروں میں رہتی رہی ہیں۔ حکام واقعے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔