ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

برطانیہ اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطے، وزیرِاعظم کا اہم دورہ

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، اور کئی برس بعد کسی برطانوی وزیراعظم کا یہ دورہ خاص اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات طے ہے جس میں دوطرفہ امور پر بات چیت ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق وفد میں درجنوں کاروباری اور ثقافتی شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات بھی شامل ہیں۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں معاشی تعاون کے ساتھ انسانی حقوق اور سائبر سیکیورٹی جیسے حساس موضوعات بھی زیرِ غور آئیں گے۔