ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

قدرتی غذائیں وزن کم کرنے میں مددگار ثابت

حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غیر پراسیس شدہ اور قدرتی غذائیں کھانے والے افراد فطری طور پر کم کیلوریز استعمال کرتے ہیں، جس سے وزن میں کمی ممکن ہوتی ہے۔

امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع مطالعے کے مطابق قدرتی غذائیں استعمال کرنے والے افراد نے الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے والوں کے مقابلے میں زیادہ مقدار میں کھایا، مگر روزانہ اوسطاً 330 کیلوریز کم استعمال کیں۔ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے والوں نے ایک ہفتے میں تقریباً 2 پاؤنڈ وزن بڑھا لیا۔

محققین کا کہنا ہے کہ قدرتی غذائیں نہ صرف کیلوریز کم کرتی ہیں بلکہ وٹامنز اور معدنیات بھی فراہم کرتی ہیں، جبکہ پراسیس شدہ غذائیں توانائی زیادہ اور وزن بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔