ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

راشد محمود کی صحتیابی کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل

پاکستانی شوبز کے معروف اداکار راشد محمود نے انسٹاگرام پر مداحوں سے اپنی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ پچھلے 21 دنوں سے بستر پر پڑے ہیں اور دل کے مریض ہونے کے ساتھ ساتھ مہروں کی نئی تکلیف کا بھی شکار ہیں۔

راشد محمود نے بتایا کہ جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ان کا علاج ہوا اور مختلف ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد وہ اب خود چلنے کے قابل ہیں۔ تاہم تکلیف ابھی بھی برقرار ہے لیکن شدت پہلے جیسی نہیں۔

اداکار نے کہا کہ مداحوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے تاکہ وہ مکمل صحتیاب ہو کر زندگی اور روزگار جاری رکھ سکیں۔