ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹوں کا ریکارڈ، فیفا کو آدھے ارب سے زائد درخواستیں

فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹکٹوں کی مانگ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں اور 500 ملین سے زیادہ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ یہ میگا ایونٹ 11 جون سے شروع ہوگا جبکہ فائنل 19 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

فیفا کے مطابق میزبان ممالک کے علاوہ جرمنی، انگلینڈ، برازیل، اسپین، پرتگال، ارجنٹائن اور کولمبیا سے سب سے زیادہ درخواستیں آئیں۔ سب سے زیادہ دلچسپی 27 جون کو میامی میں کولمبیا اور پرتگال کے میچ کے لیے دیکھی گئی۔