ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

مختاراں مائی: “کیس نمبر نائن” معاشرتی درد کی عکاسی کرتا ہے

سماجی کارکن مختاراں مائی نے ڈرامہ سیریل “کیس نمبر نائن” کو معاشرتی درد کی ایک حقیقت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قوانین موجود ہیں مگر ان کا نفاذ اکثر نہیں ہوتا، اور میڈیا صرف اس وقت آواز بلند کرتا ہے جب کوئی واقعہ وائرل ہو جائے۔

مختاراں مائی نے مزید کہا کہ قانون کا نظام اتنا پیچیدہ ہے کہ ایک عام خاتون کو انصاف کے لیے ضروری شواہد کا علم نہیں ہوتا۔ انہوں نے ڈرامے کے شاندار اسکرپٹ اور اداکاری پر شاہ زیب خان زادہ اور صبا قمر کو بھی سراہا۔