ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

والدہ کے انتقال کے بعد علی طاہر نے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار تجربے کا ذکر کیا

پاکستانی اداکار علی طاہر نے والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ایک ناخوشگوار تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک منظر کی شوٹنگ کے لیے انہیں سات گھنٹے تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران انہیں داڑھی لگائی گئی جس میں مٹی یا دیگر مواد شامل تھا، جس سے وہ ذہنی طور پر دباؤ میں آگئے۔

علی طاہر نے ہدایت کار سے صرف اتنا کہا کہ پلاننگ خراب تھی، اور وضاحت کی کہ وہ عموماً صبر و تحمل سے کام لیتے ہیں، لیکن اس موقع پر والدہ کے انتقال کے صدمے کے باعث جذبات پر قابو نہیں رکھ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیٹس پر بدانتظامی کی وجہ سے اکثر تلخ تجربات پیش آتے ہیں، لیکن فنکار کو حد سے زیادہ نازک مزاج نہیں ہونا چاہیے۔