ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

آرامکو نے سپورٹس گاڑیوں کے لیے ’پیٹرول 98‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا

سعودی عرب کی توانائی کمپنی آرامکو نے جنوری 2026 سے ہائی پرفارمنس اور سپورٹس گاڑیوں کے لیے پیٹرول 98 متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ابتدا میں یہ ریاض، دمام، جدہ اور ان شہروں کو جوڑنے والی اہم شاہراہوں کے پیٹرول پمپس پر دستیاب ہوگا۔

آرامکو کے مطابق پیٹرول 98 خاص طور پر سپورٹس گاڑیوں اور ہائی پرفارمنس انجنز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر اسے دیگر علاقوں تک بھی فراہم کیا جائے گا، جبکہ قیمت کی معلومات اور اپ ڈیٹس کمپنی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔