ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی وزیر خارجہ قاہرہ پہنچ گئے، صدر سیسی سے ملاقات متوقع

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک سرکاری دورے پر اتوار کی شام قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ آج مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور مصری ہم منصب بدر عبد العاطي سے ملاقات کریں گے۔

اس دورے کے دوران سعودی اور مصری رہنما مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے اور خطے کی موجودہ صورتحال اور پیش رفت پر بھی بات ہوگی۔