ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

میدان عرفات میں ’جبل الرحمہ‘ عمرہ زائرین کی توجہ کا مرکز

میدان عرفات میں ’جبل الرحمہ‘ کے ترقیاتی منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد یہ مقام عمرہ زائرین کی توجہ کا خاص مرکز بن گیا ہے۔ شہری انتظامیہ نے علاقے میں شاہراہوں، فٹ پاتھوں اور واٹر کولرز کی تنصیب کے ساتھ موسم گرما میں راحت کے لیے پھوار والے پنکھے لگائے ہیں۔
ٹریفک کی روانی اور پارکنگ کا مناسب انتظام کیا گیا ہے، جبکہ 10 ہزار مربع میٹر پر شجرکاری سے ماحول بھی بہتر اور خوبصورت بنایا گیا ہے تاکہ مختلف ملکوں سے آنے والے زائرین کو سہولیات فراہم کی جا سکیں۔