ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت بے نقاب

کراچی میں دودھ میں نمک، شوگر، ڈیٹرجنٹ اور پانی کی ملاوٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کیے گئے 127 نمونوں میں سے 71 میں ملاوٹ پائی گئی۔

کمشنر کراچی نے ہدایت دی ہے کہ ڈپٹی کمشنرز فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مل کر فوری کارروائی کریں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔