ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ریاض میں فالکن آکشن، سلووینین فارم کے تمام باز پہلے ہی روز فروخت

ریاض کے قریب ملہم میں جاری انٹرنیشنل فالکن بریڈرز آکشن میں سلووینیا کے ایک فارم نے پہلے ہی روز اپنے تمام 23 باز فروخت کر دیے۔ نیلامی میں پیور جیرفالکن اور مختلف ہائبرڈ نسلوں کے باز شامل تھے۔

فارم کے نمائندے کے مطابق خریداروں کی بھرپور دلچسپی نے بازوں کے اعلیٰ معیار کو نمایاں کیا۔ 21 روزہ بین الاقوامی نیلامی میں دنیا بھر کے بریڈرز اور خریدار شریک ہیں، جہاں مختلف اعلیٰ نسلوں کے باز ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہیں۔