پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔ اسکول دو ماہ سے زائد عرصے تک بند رہے۔
جاری شیڈول کے مطابق سنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے سے ڈیڑھ بجے تک جبکہ ڈبل شفٹ اداروں میں صبح کی کلاسز 8 سے 12 بجے اور دوسری شفٹ دوپہر 1 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک ہوگی۔
