ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

طائف ریسنگ سیزن میں 22 مقابلے، انعامات 23 لاکھ ریال

سعودی عرب کے طائف میں 2026 ریسنگ سیزن کے پانچویں ہفتے کے دوران آج اور کل نویں اور دسویں ریسنگ نائٹس منعقد ہوں گی۔ کنگ خالد ریس کورس میں ہونے والے سیزن میں مجموعی طور پر 22 ریسیں شامل ہیں، جن کے لیے 23 لاکھ سعودی ریال کے انعامات مختص کیے گئے ہیں۔

جوکی کلب آف سعودی عرب نے شہریوں اور سیاحوں کو ریسز میں شرکت کی دعوت دی ہے، جہاں ریسنگ کے ساتھ تفریحی سرگرمیوں، ریستوران اور دیگر سہولتوں سے بھی لطف اٹھایا جاسکتا ہے۔ آن لائن بکنگ کے ذریعے داخلہ مفت ہے۔