ذات صلة

جمع

جدہ میں واکنگ ٹریکس اور پارکس، صحت مند طرزِ زندگی کا فروغ

جدہ میں واکنگ ٹریکس، پارکس اور واٹر فرنٹ کے عوامی مقامات شہریوں اور سیاحوں میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں 28 واکنگ اور اسپورٹس ٹریکس موجود ہیں، جبکہ بڑے پارکس میں سائیکلنگ کے لیے بھی مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ ان سہولیات کا مقصد لوگوں کو ورزش اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے ساتھ تفریح اور سیاحت کو فروغ دینا بھی ہے۔