ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

نیوم نیچر ریزرو میں دھاری دار لگڑ بگڑ کے پہلے بچے کی پیدائش

سعودی عرب کے نیوم نیچر ریزرو میں دوبارہ آباد کیے گئے دھاری دار لگڑ بگڑ کے ایک جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ کامیابی اس بات کی علامت ہے کہ جانور ریزرو کے قدرتی ماحول میں کامیابی سے گھل مل گئے ہیں اور افزائش نسل کر رہے ہیں۔ جنگلی حیات کے تحفظ کے پروگرام کے تحت دو جوڑوں کو طبی معائنے اور بحالی کے مراحل سے گزارنے کے بعد محفوظ قدرتی مسکن میں منتقل کیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے اس نسل کی آبادی بحال کرنے اور ماحولیاتی نظام میں اس کے قدرتی کردار کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔