ذات صلة

جمع

کراچی میں 4 منزلہ زیرِ تعمیر عمارت منہدم، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں چار منزلہ خالی عمارت اچانک منہدم ہوگئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی حکام کے مطابق عمارت کافی عرصے سے خالی تھی اور اسے بلڈر کی جانب سے گرایا جا رہا تھا۔ عمارت کے ملبے سے سامنے موجود عمارت کو بھی نقصان پہنچا جبکہ اس کا داخلی راستہ بند ہوگیا۔