ذات صلة

جمع

ملک بھر میں 2 کروڑ پودے لگانے کا ہدف، صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مون سون شجر کاری مہم 2026ء کے آغاز پر درختوں کے تحفظ اور زیادہ سے زیادہ شجر کاری پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس مہم کے دوران ملک بھر میں 2 کروڑ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ صدر نے کہا کہ جنگلات ماحول، آبی وسائل اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جبکہ درختوں کی تعداد میں اضافہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔