ذات صلة

جمع

پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ، تونسہ اور گڈو بیراج کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جبکہ چشمہ بیراج پر صورتحال معمول پر آ گئی ہے۔