ذات صلة

جمع

بحیرۂ احمر کے تاریخی خزانوں کی منفرد نمائش جدہ میں جاری

جدہ کے ریڈ سی میوزیم میں زیرِ آب دریافت...

صباحت بخاری نے ڈرامہ سیٹس پر فلرٹنگ سے متعلق اپنی رائے بیان کر دی

سینئر اداکارہ صباحت بخاری کا کہنا ہے کہ اگر...

خوفناک پوسٹر پر اعتراض، لندن میں ہارر فلم کا اشتہار ہٹا دیا گیا

لندن میں ہارر فلم "دی ممی" کے تشہیری پوسٹر...

دپیکا ککڑ کے اسلام قبول کرنے سے متعلق ساتھی اداکارہ کا نیا دعویٰ

بھارتی اداکارہ جیاتی بھاٹیا نے کہا ہے کہ دپیکا...

امریکا میں پڑوسی کے گھر فائرنگ، ماں اور بیٹی جان سے گئیں

امریکی ریاست میسوری میں ایک 73 سالہ شخص نے پڑوسی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ان کی 17 سالہ بیٹی شدید زخمی ہوئیں اور بعد میں اسپتال میں دم توڑ گئیں۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم شور شرابے کی شکایت کے لیے پڑوسی کے گھر گیا تھا، جہاں بات چیت کے دوران اس نے فائرنگ کر دی۔

واقعے کے بعد پولیس جب ملزم کے گھر پہنچی تو اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔ وہ چند روز زیرِ علاج رہنے کے بعد ہلاک ہوگیا۔ حکام نے واقعے کو پڑوسیوں کے درمیان تنازع کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے مزید تحقیقات جاری رکھنے کا بتایا ہے۔