ذات صلة

جمع

بحیرۂ احمر کے تاریخی خزانوں کی منفرد نمائش جدہ میں جاری

جدہ کے ریڈ سی میوزیم میں زیرِ آب دریافت...

صباحت بخاری نے ڈرامہ سیٹس پر فلرٹنگ سے متعلق اپنی رائے بیان کر دی

سینئر اداکارہ صباحت بخاری کا کہنا ہے کہ اگر...

خوفناک پوسٹر پر اعتراض، لندن میں ہارر فلم کا اشتہار ہٹا دیا گیا

لندن میں ہارر فلم "دی ممی" کے تشہیری پوسٹر...

دپیکا ککڑ کے اسلام قبول کرنے سے متعلق ساتھی اداکارہ کا نیا دعویٰ

بھارتی اداکارہ جیاتی بھاٹیا نے کہا ہے کہ دپیکا...

تھائی لینڈ کے اسکول میں فائرنگ، 2 ہلاک، متعدد زخمی

تھائی لینڈ کے صوبہ نونتھابوری میں ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق حملہ آور کے اسکول کی عمارت میں موجود ہونے کا شبہ ہے، جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم ہو سکتا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو اور طبی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔