میکسیکو میں ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیزر گاستیلم کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گئے، جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش جاری ہے۔
