ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ٹرمپ کا اسلحے کے وافر ذخائر موجود ہونے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس اسلحہ اور گولہ بارود کے بڑے ذخائر موجود ہیں اور دفاعی پیداوار بھی تیزی سے جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دفاعی صنعت میں نئی فیکٹریاں قائم کی جا رہی ہیں، جبکہ اسلحے کی قلت سے متعلق میڈیا رپورٹس کو امریکی حکام پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں۔