ذات صلة

جمع

سعودی کابینہ نے خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور دیا

سعودی کابینہ نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے...

جدہ میں نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ، 19 ممالک کے طلبہ کی شرکت

سعودی شہر جدہ میں تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ...

عمر بتانے پر غنا علی رضا سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں

اداکارہ غنا علی رضا نے ایک حالیہ انسٹاگرام ریل...

جگن کاظم نے والد کے قتل اور بچپن کی تلخ یادیں بیان کر دیں

اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں...

سری لنکا کے دورے پر پاکستان ویمنز ٹیم دونوں سیریز ہار گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے دورے...

ایران کا دفاعی طاقت میں اضافے اور جنگی تیاری مکمل ہونے کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کے دوران اس نے اپنی فوجی استعداد، میزائل اور ڈرون پروگرام کو مزید مضبوط بنایا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ہتھیاروں کو جدید بنانے، دفاعی تنصیبات کی بحالی اور نئی ٹیکنالوجی کی تیاری پر تیزی سے کام کیا گیا، جبکہ مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ہر ممکن ردعمل کے لیے تیار ہونے کا بھی دعویٰ کیا گیا۔ دوسری جانب خطے میں سیکیورٹی کشیدگی اور بحری خدشات بدستور برقرار ہیں۔