ذات صلة

جمع

سعودی کابینہ نے خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور دیا

سعودی کابینہ نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے...

جدہ میں نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ، 19 ممالک کے طلبہ کی شرکت

سعودی شہر جدہ میں تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ...

عمر بتانے پر غنا علی رضا سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں

اداکارہ غنا علی رضا نے ایک حالیہ انسٹاگرام ریل...

جگن کاظم نے والد کے قتل اور بچپن کی تلخ یادیں بیان کر دیں

اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں...

سری لنکا کے دورے پر پاکستان ویمنز ٹیم دونوں سیریز ہار گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے دورے...

ایران سے مذاکرات پر اسرائیل کو امریکی پالیسی پر تحفظات

اسرائیلی حکام نے ایران کے ساتھ امریکا کی سفارتی کوششوں پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن معاہدے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کو مذاکرات کی پیش رفت سے براہِ راست آگاہ نہیں کیا جا رہا اور وہ بالواسطہ ذرائع سے معلومات حاصل کر رہا ہے۔ ادھر امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات جاری ہیں، تاہم کسی حتمی معاہدے تک ابھی نہیں پہنچا گیا۔