ذات صلة

جمع

سعودی تفریحی تقریبات میں 6 ماہ میں 4 کروڑ 57 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق رواں...

الاطاولہ ہیریٹیج فیسٹیول میں ماضی کے دیہاتی محافظوں کی شاندار جھلک

سعودی عرب کے الباحہ میں جاری نویں الاطاولہ ہیریٹیج...

طلاق کے بعد خود انحصاری میری مجبوری تھی، شرمین علی

اداکارہ شرمین علی نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق...

نمرہ خان نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی تیاریاں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 کے متحدہ عرب...

کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر وطن واپس

کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں، جہاں لاہور ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ فاطمہ زہرہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئی ہیں۔ انہوں نے 60 کلوگرام کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا، جبکہ سیمی فائنل میں کینیڈا کی باکسر کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ کا اختتام کیا۔ ان کی کامیابی کو پاکستانی خواتین کھیلوں کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔