ذات صلة

جمع

سعودی تفریحی تقریبات میں 6 ماہ میں 4 کروڑ 57 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق رواں...

الاطاولہ ہیریٹیج فیسٹیول میں ماضی کے دیہاتی محافظوں کی شاندار جھلک

سعودی عرب کے الباحہ میں جاری نویں الاطاولہ ہیریٹیج...

طلاق کے بعد خود انحصاری میری مجبوری تھی، شرمین علی

اداکارہ شرمین علی نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق...

نمرہ خان نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی تیاریاں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 کے متحدہ عرب...

ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس کی ٹرمپ پر ایران جنگ سے متعلق تنقید

امریکی ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس جان گارامینڈی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران سے متعلق معلومات عوام سے چھپانے کا الزام عائد کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ کے معاملے پر کانگریس کو خفیہ بریفنگز دی جا رہی ہیں، جس سے عوام تک مکمل معلومات نہیں پہنچ پاتیں۔

جان گارامینڈی نے ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے بقول ایران سے متعلق حقائق شفاف انداز میں عوام کے سامنے نہیں لائے جا رہے۔