ذات صلة

جمع

قصیم میں دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلے کا آغاز

سعودی عرب کے قصیم ریجن میں بریدہ انٹرنیشنل کھجور...

حدودِ شمالیہ کے لکڑی کے پیمانے قدیم تجارت کی یادگار

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں استعمال ہونے والے...

فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی عالمی مقبولیت پر اظہارِ خیال

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے...

اکبر اسلام نے ثناء جاوید سے متعلق تاثر پر وضاحت کر دی

سینئر اداکار اکبر اسلام نے اداکارہ ثناء جاوید کے...

عروہ حسین کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں ایک تقریب...

سابق افغان رکنِ پارلیمنٹ کی طالبان پر شدید تنقید

افغانستان کے سابق رکنِ پارلیمنٹ بکتاش سیاوش نے افغان طالبان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پالیسیوں کا اسلام کی حقیقی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں۔

ایک انٹرویو میں بکتاش سیاوش کا کہنا تھا کہ طالبان اپنے طرزِ عمل کے ذریعے اسلام کو خواتین، تعلیم، فن اور انسانی حقوق کے خلاف پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ طالبان حکومت بعض پسِ پردہ مقاصد کے حصول تک برقرار رکھی جا رہی ہے۔