ذات صلة

جمع

قصیم میں دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلے کا آغاز

سعودی عرب کے قصیم ریجن میں بریدہ انٹرنیشنل کھجور...

حدودِ شمالیہ کے لکڑی کے پیمانے قدیم تجارت کی یادگار

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں استعمال ہونے والے...

فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی عالمی مقبولیت پر اظہارِ خیال

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے...

اکبر اسلام نے ثناء جاوید سے متعلق تاثر پر وضاحت کر دی

سینئر اداکار اکبر اسلام نے اداکارہ ثناء جاوید کے...

عروہ حسین کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں ایک تقریب...

عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر کے نزدیک دھماکے کی اطلاع

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) نے عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر کے نزدیک دھماکے کی اطلاع موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق واقعہ خصب سے شمال مشرق کی جانب تقریباً 20 بحری میل کے فاصلے پر پیش آیا، جہاں ٹینکر کے کپتان نے جہاز کے قریب دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز اور اس کا عملہ محفوظ ہے۔ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، جبکہ علاقے سے گزرنے والے بحری جہازوں کو احتیاط برتنے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔