ذات صلة

جمع

امریکا: اسکول فائرنگ کے ملزم کے والد کو 15 سال قید

امریکی ریاست جارجیا میں ہائی اسکول فائرنگ کے کیس...

کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر، 3 افراد زخمی

کراچی کے نیپا پل کے قریب واٹر ٹینکر کی...

ایران کا کویت میں امریکی فضائی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں واقع احمد الجابر امریکی فضائی اڈے پر ڈرون حملہ کرکے وہاں موجود اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں لڑاکا طیاروں کے ہینگرز، سیٹلائٹ مواصلاتی نظام اور فوجی سامان کے گوداموں کو ہدف بنایا گیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی جزیرہ قشم میں ایک رہائشی مکان پر ہونے والے امریکی حملے کے جواب میں کی گئی۔

ایرانی فوج کے مطابق احمد الجابر فضائی اڈہ خطے میں امریکی فضائی نگرانی اور فوجی کارروائیوں کے لیے اہم مرکز ہے۔