ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

فیفا نے ارجنٹینا کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی

فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے دوران پیش آنے والے مختلف واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ فائنل کے بعد ارجنٹینا کے بعض کھلاڑیوں کا ہسپانوی ٹیم کے کھلاڑیوں سے جھگڑا، سیاسی پیغام پر مبنی بینر، شائقین کے امتیازی نعروں اور میدان میں اشیا پھینکنے سمیت کئی معاملات تحقیقات میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ تاخیر سے کک آف اور سیکیورٹی انتظامات میں مبینہ خامیوں پر بھی ارجنٹینا فٹ بال فیڈریشن سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی فریقین کا مؤقف سننے کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔