ذات صلة

جمع

بازوں کی نیلامی میں مقابلوں کی نئی شرط متعارف

انٹرنیشنل فالکن بریڈرز آکشن نے 2026 کی نیلامی کے...

جیرڈ لیٹو پر چار خواتین کے جنسی زیادتی کے الزامات

امریکی اداکار و گلوکار جیرڈ لیٹو پر چار خواتین...

فہد شیخ نے محمد احمد سے بدسلوکی کا الزام مسترد کردیا

پاکستانی اداکار فہد شیخ نے سینئر اداکار سید محمد...

کپتانی گئی، پاکستان کے لیے جذبہ نہیں: عماد بٹ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عماد بٹ نے...

ایرانی دعویٰ، امریکی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچنے کی تفصیلات جاری

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 سے 22 جولائی کے دوران کیے گئے حملوں میں متعدد امریکی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا گیا۔

آئی آر جی سی کے ترجمان کے مطابق حملوں میں پیٹریاٹ نظام کے ریڈار، کمانڈ سینٹرز، فضائی دفاعی تنصیبات، ایندھن کے ذخائر، اسلحہ و فوجی سامان کے گودام اور ڈرون ہینگرز کو نقصان پہنچا۔

ایرانی حکام کے مطابق بعض مقامات پر لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹروں سمیت دیگر امریکی فوجی اثاثے بھی شدید متاثر ہوئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد امریکی فوج کی آپریشنل صلاحیت کو کمزور کرنا تھا۔