ذات صلة

جمع

بازوں کی نیلامی میں مقابلوں کی نئی شرط متعارف

انٹرنیشنل فالکن بریڈرز آکشن نے 2026 کی نیلامی کے...

جیرڈ لیٹو پر چار خواتین کے جنسی زیادتی کے الزامات

امریکی اداکار و گلوکار جیرڈ لیٹو پر چار خواتین...

فہد شیخ نے محمد احمد سے بدسلوکی کا الزام مسترد کردیا

پاکستانی اداکار فہد شیخ نے سینئر اداکار سید محمد...

کپتانی گئی، پاکستان کے لیے جذبہ نہیں: عماد بٹ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عماد بٹ نے...

پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گا

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی مرتبہ فیفا کے زیرِ اہتمام آسیان کپ میں شرکت کرے گی، جس کا افتتاحی ایڈیشن ستمبر اور اکتوبر میں منعقد ہوگا۔

پاکستان 14 شریک ٹیموں میں شامل ہے اور آسیان خطے سے باہر مدعو کی جانے والی تین ٹیموں میں بھی شامل ہے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے اس موقع کو ملکی فٹ بال کے لیے تاریخی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایونٹ قومی ٹیم کو عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا اہم موقع فراہم کرے گا۔