ذات صلة

جمع

سعودی ثقافت میں تسبیح کی منفرد روایت اور اہمیت

سعودی عرب میں تسبیح، جسے عربی میں "السبحہ" کہا...

حمزہ سہیل کے نئے لُک نے مداحوں کو سلمان خان کے چلبل پانڈے کی یاد دلا دی

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنا...

ٹائیگر شروف پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کے قریب

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے...

پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گا

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی مرتبہ...

فاطمہ ثناء دی ہنڈریڈ کھیلنے انگلینڈ روانہ، ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ ہو گئی ہیں، جہاں وہ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں برمنگھم فینکس کی نمائندگی کریں گی۔ وہ اس لیگ میں شرکت کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں۔

دی ہنڈریڈ میں مصروفیت کے باعث فاطمہ ثناء سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گی، جبکہ اس سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت منیبہ علی کریں گی۔