ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

رحمت شاہ افغانستان کی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیموں کے نئے کپتان بن گئے

افغانستان کرکٹ بورڈ نے تجربہ کار بلے باز رحمت شاہ کو قومی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیموں کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے، جبکہ رحمان اللہ گرباز کو نائب کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

رحمت شاہ نے حشمت اللہ شاہدی کی جگہ قیادت سنبھالی ہے اور وہ 2021 سے نائب کپتان کی حیثیت سے ٹیم کے ساتھ خدمات انجام دے رہے تھے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق رحمت شاہ بطور کپتان اپنا پہلا بین الاقوامی امتحان آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں دیں گے۔ 2013 میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کرنے والے رحمت شاہ اب تک افغانستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 128 ون ڈے اور 12 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔