ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ویورشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ فائنل کو امریکا میں ریکارڈ 6 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا، جو ملک میں فٹبال کے کسی بھی میچ کی اب تک کی سب سے زیادہ ویورشپ قرار دی جا رہی ہے۔

فائنل مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر رہا، تاہم اسپین نے اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کرکے عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

رپورٹس کے مطابق اس بار ورلڈ کپ کی ویورشپ 2022 کے فائنل کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ رہی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مشترکہ میزبانی، امریکی اوقات کے مطابق میچز اور عالمی اسٹار کھلاڑیوں کی موجودگی نے شائقین کی دلچسپی میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ نشریاتی اداروں کو بھی اشتہارات سے غیرمعمولی مالی فائدہ حاصل ہوا۔