ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک، اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر عمر بروہی گوٹھ میں کارروائی کی گئی، جہاں ایک مکان میں موجود ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں تینوں ملزمان زخمی ہوئے، تاہم اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان متعدد جرائم میں مطلوب تھے، جبکہ ان کے مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ جاری ہے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مزید 5 مشتبہ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔