ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پشاور، اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بارش، خیبرپختونخوا میں 12 افراد جاں بحق

پشاور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، جبکہ اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں سے پیش آنے والے مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 5 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق بارشوں سے پشاور، خیبر، مردان، بونیر، باجوڑ، لوئر چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ، تورغر اور کرم کے اضلاع متاثر ہوئے، جبکہ متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں اور نقصانات کے جائزے میں مصروف ہیں۔