ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

تلسی گبارڈ کے بھائی پر بچوں کو ورغلانے کے الزامات، تحقیقات جاری

امریکی حکام کے مطابق سابق نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ کے بھائی پر مبینہ طور پر بچوں کو لالچ دے کر ہوٹل کے کمرے میں بلانے کی کوشش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شکایت موصول ہونے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ملزم نفسیاتی علاج سے گزر رہا ہے۔ دوسری جانب گبارڈ کے والد نے واقعے پر تفصیلی تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے صرف علاج جاری ہونے کی تصدیق کی ہے، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔