ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

امریکی شہر ٹکسن میں فائرنگ، 9 افراد زخمی

امریکا کی ریاست ایریزونا کے شہر ٹکسن میں ایک مصروف علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں وہ بھی زخمی ہو گیا۔

تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ افراد میں زیادہ تر کو ہاتھوں اور پاؤں پر گولیاں لگی ہیں۔