ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور میں ون ویلنگ گینگ کے مبینہ سرغنہ کی گرفتاری، کریک ڈاؤن تیز

لاہور ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈیفنس بلیوارڈ سے ایک مبینہ گینگ لیڈر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پر سوشل میڈیا کے ذریعے خطرناک اسٹنٹس اور قانون شکنی کو فروغ دینے کا الزام ہے، جبکہ اس کا ڈیجیٹل ریکارڈ بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مفرور ساتھیوں کی تلاش جاری ہے اور جشنِ آزادی سے قبل ون ویلنگ کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ شہر کی اہم شاہراہوں پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ شہریوں کی حفاظت اور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔