ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

کراچی میں 2 سالہ بچے کے اغوا کا مقدمہ درج، تلاش جاری

کراچی کے منگھوپیر روڈ پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 2 سالہ بچہ مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوار شخص اسے اپنے ساتھ لے گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے اور مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب اہلِ علاقہ اور لواحقین نے بچے کی جلد بازیابی کے لیے احتجاج کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔