ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے جیل ریکارڈ طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جیل انتظامیہ سے مکمل ریکارڈ اور رپورٹ طلب کر لی ہے۔

عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ تین ہفتوں کے اندر ملاقاتوں سے متعلق تمام تفصیلات جمع کرائی جائیں۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کی۔